tag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post4093940019499078922..comments2022-11-23T09:28:22.039-08:00Comments on لاء سوسائٹی پاکستان: کراچی کے اردو بلاگرز کا افطار ڈنرAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/05314554746452391475noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-71975628417421345882014-07-29T04:05:11.566-07:002014-07-29T04:05:11.566-07:00محترم اجمل بھوپال صاحب میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
...محترم اجمل بھوپال صاحب میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
میری تجویز کا مقصد یہ تھا کہ جو نوجوان بلاگنگ کررہے ہیں وہ صرف شوقیہ کررہے ہیں اگر اس شعبے کو باقاعدہ تسلیم کروالیا جائے تو ہمارے بلاگرز کو شوق کے ساتھ ساتھ کچھ بلاگنگ آنے والے وقت میں ایک بہت بڑی تجارتی مارکیٹ ہے اور انشاء اللہ بہت سے لوگ اس میں پروفیشنل بنیادوں پر شامل ہونگے آمدن کا بھی ذریعہ بن جائے گا
میں نے اس ماحول میں اس محاورے کو شدید طنز سمجھا
آپ کی رائے کا میں احترام کرتا ہوں لیکن یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ میرے متعلق کیا سوچتے ہیں
وہ آپ کی رائے ہے جس پر انسان کا اپنا اختیار ہے میری دعا ہے کہ وہ رائے میرے حق میں بہتر ہوجائے

سخت الفاظ پر مجھے شدید افسوس ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/05314554746452391475noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-27354858365182969282014-07-29T00:57:44.350-07:002014-07-29T00:57:44.350-07:00میرے تبصرے کے باعث آپ کو تکلیف پہنچی جس کیلئے میں ...میرے تبصرے کے باعث آپ کو تکلیف پہنچی جس کیلئے میں دست بستہ معافی کا خواست گا ر ہوں ۔ گر قبول افُتد زہے عز و شرف ۔ میں نے آج تک جب بھی کسی کے بلاگ پر تبصرہ کیا ہے صرف بلاگ کی درست رہنمائی کیلئے کیا ہے ۔ میں بچپن سے لے کر آج تک نہ کسی کو گالی دی ہے ۔ نہ کبھی کسی پر طنز کیا ہے اور نہ کبھی کسی کا مذاق اُڑایا ہے ۔ دیگر آپ کا یہ خیال درست نہیں کہ ”خدا شکر خورے کو شکر دیتا ہے“ طنزیہ جملہ ہے ۔ یہ جملہ عام طور پر لوگ اپنے اُوپر یا انے احباب کیلئے استعمال کرتے ہیں
ممکن ہے جب آپ نے میرا تبصرہ پڑھا اُسے قبل آپ کسی ایسے ماحول میں ہوں جس کے زیرِ اثر آپ کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میں نے طنز کیا ۔
آپ نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے میرے بزرگوں جن میں میرے محترم اساتذہ بھی شامل ہیں اور کوئی بھی بحیات نہیں ہے کی تربیت ہی کو غلط قرار دے دیا ۔ آپ نے مجھے بد دیانت بھی قرار دے دیا اور دل کا سارا غبار نکال لیا ۔ اس سے کم از کم آپ کی ٹینشن دُور ہوجائے گی جو میرے خیال مین اچھی بات ہے ۔ کسی کا بھلا مجھے بُرا کہہ کر ہو جائے تو اچھی بات ہے
میں نے ماضی میں جو اظہار خیال کیا اُس کی وجہ آپ کا جج صاحبان کو بُرا بھلا کہنا تھا اور میں نے آپ کو احساس دلانے کی کوشش کی تھی کہ جب تک وکلاء ٹھیک نہیں ہوں گے جج ٹھیک نہیں ہو سکتے اور یہ مین آج بھی کہتا ہوں
بہرحال میں آپ کا مشکور ہوں کیونکہ میرے بزرگوں نے مجھے یہ بھی تربیت دی تھی کہ جسے کوئی بُرا کہے اور اس نے برائی نہ کی ہو تو اللہ اُس کی کچھ غلطیاں معاف کر دیتا ہے
خوش رہیئے میں ان شاء اللہ آج کے بلاگ پر آ کر آپ کیلئے زحمت کا سبب نہیں بنوں گا افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-86425997213502107462014-07-28T10:20:20.947-07:002014-07-28T10:20:20.947-07:00محترم افتخار اجمل بھوپال صاحب میرے خیال میں اور می...محترم افتخار اجمل بھوپال صاحب میرے خیال میں اور میرے ناقص علم کے مطابق شکر خورے کا لفظ طنزیہ محاورے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جہاں تک دولت کمانے کی بات ہے تو آپ اپنی ایک بھرپور اننگ کھیل چکے ہیں آپ کا میں دل سے احترام کرتا ہوں اس حقیقت کو ہمیشہ سے جاننے کے باوجود کے آپ کے دل میں میرے لیئے کیا جزبات ہیں لیکن میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ نے زندگی کی بھرپور اننگ نہ کھیلی ہوتی اور پہلی اننگ میں دولت کما کر ذخیرہ نہ کی ہوتی اور پنشن کا سہارا نہ ہوتا تو کیا آپ کیلیئے یہ ممکن تھا کہ آپ یہ نیکی کاکام کرتے؟
شاید اس سوال کا جواب آپ کے پاس نہیں ہوگا
قابل احترام بزرگ آج مجھے آپ کا یہ طنز بہت برا لگا
جس نے بھی آپ کی تربیت کی تھی یہ نہیں سکھایا کہ کسی کا دل دکھانا کتنی بری بات ہوتی ہے اور کیا آپ کی تربیت میں یہ شامل نہیں تھا کہ کسی کے حوالے سے بلاوجہ کوئی رائے نہیں قائم کرنی چاہیئے
آج آپ کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہمیرے متعلق آپ کی رائے کم علمی پر مبنی ہے آپ کو جن وکیلوں نے لوتا میں ان پر لعنت بھیجتا ہوں لیکن ان وکلاء نے جنہوں نے آپ کا پیسہ لوٹا ان کی بنیاد پر دنیا بھر کے وکلاء کو چور ڈاکو سمجھنا ایک پرلے درجے کی بددیانتی نہیں تو اور کیا ہے جس عدالتی نظام سے پاکستانی عوام تنگ ہے صرف اس وجہ سے آپ اس کے تحفظ کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرتے رہتے ہیں کہ ایک وکیل آپ کے پیسے کھا گیا تھا تو اب وکیل جو بھ بات کریں گےجھوٹ پر مبنی ہوگی
اگر ایک ڈاکٹر آپ کے پیسے کھاجائے گا تو ساری دنیا کے ڈاکٹر آپ کی نظر میں مجرم ٹہریں گے اگر ایک مولوی آپ کے پیسے کھا جائے گا تو آپ پوری دنیا کے علماء کو چور سمجھیں گےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/05314554746452391475noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-14638293159858044862014-07-28T05:21:17.441-07:002014-07-28T05:21:17.441-07:00ہم بھی اردو بلاگر ہیں اور آپ کی باتوں سے اگر پوری ...ہم بھی اردو بلاگر ہیں اور آپ کی باتوں سے اگر پوری طرح نہیں تو کچھ ھد تو اتفاق کرتے ہیں ۔ لاہوریوں ایک افطار ہی رکھ لیتےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/11489389983243166123noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-28087727726154157332014-07-28T04:48:21.330-07:002014-07-28T04:48:21.330-07:00ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے...ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد

کہتے ہیں شکر خورے کو خدا شکر دیتا ہے ۔ سو آپ کو آپ کا صلہ مل گیا اور مل رہا ہے اور وہ بھی ایک ڈیڑھ سال کے قلیل عرصہ میں
میں نے 2004ء میں بلاگ شروع کیا جس پر انگریزی اور اُردو دونوں زبانوں میں لکھنا شروع کیا ۔ یہ وہ زمانہ ہے جب لوگ باگ یہ سمجھتے تھے کہ بلاگ پر اُردو نہیں لکھی جا سکتی ۔ لیکن مجھ سے بھی پہلے اُردو میں بلاگنگ شروع ہو چکی تھی جس کے صناع تھے چند جوان جن میں سے اس وقت میرے ذہن میں ہیں ۔ زکریا اجمل (جس نے بنیاد رکھی اور اُردو ویب ۔ اُردو محفل وغیرہ شروع کئے) ۔ دانیال (جس نے زکریا کی مدد کی)۔ حارث بن خُرم (جس نے بلاگنگ کیلئے انگریزی کی بورڈ پر پہلا اُردو کی بورڈ بنایا) ۔ میں نے بھی پاؤ بر حصہ ڈال دیا تھا جو ایک من کے مقابلہ میں کچھ بھی نہ تھا ۔ چند اوروں نے بھی میری طرح پاؤ بھر حصہ ڈالا جن میں قابلِ ذکر ہیں قدیر احمد جنجوعہ
لُطف کی بات ہے کہ جن جوانوں نے دن رات محنت کر کے اُردو کو بلاگ پر متعارف کرایا اور دوسروں کی حوصلہ افزائی بھی کی اُن میں سے سوائے میرے کوئی بھی اب بلاگ نہیں لکھتا
بلاگنگ شروع کرتے وقت میرا خیال تھا کہ یہ شوق تین چار ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گا لیکن صورتِ حال یوں بنی کہ مجھے اپنا پہلا بلاگ انگریزی کیلئے مُختص کر کے مئی 2005ء میں اُردو کا الگ بلاگ بنانا پڑا ۔ آج اللہ کے فضل اور نُصرت سے یہ دونوں بلاگ فعال ہیں اور ساری دنیا میں پڑھے جاتے ہیں ۔ پاکستان کے علاوہ چیدہ ممالک ہیں ۔ بھارت ۔ بنگلہ دیش ۔ جاپان ۔ چین ۔ روس ۔ ایران ۔ جرمنی ۔ اٹلی ۔ ہسپانیہ ۔ برطانیہ ۔ سعودی عرب ۔ عرب امارات ۔ قطر ۔ امریکہ اور چند افریقی ممالک
مقصد چونکہ خدمت تھا اسلئے آج تک دولت کمانے کی طرف توجہ نہ ہوئی اور ان شاء اللہ ایسا ہی رہے گا جب تک اللہ نے ہمت دیئے رکھی۔ میرا انگریزی کا بلاگ ایک بلا معاوضہ ویب سائٹ پر ہے جبکہ اُردو کا بلاگ خرید کردہ ویب سائٹ پر افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-66771438329996115762014-07-28T04:45:43.489-07:002014-07-28T04:45:43.489-07:00اس اتحاد کے بارے میں باقاعدہ ایک ہینگ آوٹ میں تفصی...اس اتحاد کے بارے میں باقاعدہ ایک ہینگ آوٹ میں تفصیلی بات اس وقت ہوئی تھی،جب کچھ اردو بلاگرز کے بلاگز کو بلاوجہ بلاک کرنے کا خدشہ پیدا ہوا تھا۔

بلکہ باقاعدہ ایک نام بھی تجویز شدہ تھا(اردو بلاگرز ایسوسی ایشن)یار دوست اسکو (ابا ) کے نام سے بھی پکارتے تھے۔

لیکن بعد میں سستی کے سبب اور خطرے کے ٹل جانے کے سبب یہ قدم نہ اٹھایاجا سکا۔

اگر احباب اس بارے سنجیدہ طور سے سوچھیں تو بات اردو بلاگرز کے مفاد میں زیادہ جاتی ہے،اعتراض تو ہر چیز پر ہوتا ہے،لیکن لوگ کثرت منافع کو دیکھتے ہیں۔
منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-18478549186084809322014-07-28T03:37:34.089-07:002014-07-28T03:37:34.089-07:00آپ کی باتوں پر مثبت انداز میں سوچا جا سکتا ہےآپ کی باتوں پر مثبت انداز میں سوچا جا سکتا ہےsheikhohttp://snaji.com/noreply@blogger.com