tag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post5845753463766904299..comments2022-11-23T09:28:22.039-08:00Comments on لاء سوسائٹی پاکستان: قتل کی ایف آئی آر درخت کے ساتھ باندھ دی جائے تو درخت سوکھ جائے: تحریر صفی الدینAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/05314554746452391475noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-18272776466392275732014-10-14T15:50:32.119-07:002014-10-14T15:50:32.119-07:00ہماری انتظامیہ اور عدلیہ میں بڑا فرسودہ نظام رائج ...ہماری انتظامیہ اور عدلیہ میں بڑا فرسودہ نظام رائج ہے۔ یہاں ابھی بھی پٹواری سرکار اور تھانیدار بادشاہ ہے۔ بہرحال آگاہی اور شعور اجاگر کرنے کی کوشش جاری رکھیں۔ آپ جیسے ہی مہربانوں کی وجہ سے اب حالات بدل رہے ہیں۔<br />بچپن میں ہم جس میدان میں کھیلا کرتے تھے ادھر کافی درخت تھے۔ ایک دن بڑوں کو دفعہ 302 کے متعلق باتیں کرتے سنا، جس میں انہوں نے اس کی سنگینی کا اظہار کچھ یوں کیا کہ اگر 302 لکھ کر کسی درخت پر چپکا دو تو وہ بھی سوکھ جاتا ہے۔ ہمیں درختوں کا کام تمام کرنے کا طریقہ مل گیا۔ سارے درختوں پر دفعہ 302 لکھ کر چپکا دیا۔ تب درخت تو نہ سوکھے لیکن آج بھی پنجاب میں جس پر دفعہ 302 لگ جائے وہ ضرور سوکھ جاتا ہے۔ایم بلال ایمhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4473824504488889708.post-78968521158853615742014-10-13T21:31:46.848-07:002014-10-13T21:31:46.848-07:00اللہ کرے وہ وقت جلد آئے جب شرفاء کی پگڑی محض ایک ا...اللہ کرے وہ وقت جلد آئے جب شرفاء کی پگڑی محض ایک ایف ائی آر درج کرا دینے سے نا اچھالی جا سکے۔ افسوس ہوتا ہے کہ پولیس دیہاڑی کے چکر میں اور کسی کی مجبوری کا لحاظ کیئے بغیر غریبوں تک کو نہیں بخشتی۔ اگہی کیلئے لکھتے رہیئے۔ اللہ پاک آپ کو دارین کی سعادتیں عطا فرمائیں۔محمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.com