کراچی بار ایسوسی ایشن اعصاب شکن جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی۔کل کے بدترین دشمن آج کے دوست بن گئے اور 21 سال پرانی دوستیاں اور تعلقات ٹوٹنے کے بعد پرانے دوست سیاسی دشمن بن گئے کل بہت سے لوگوں کی کراچی بار سےسیاسی موت ہوجایئگی لمحہ بہ لمحہ نئے اور غیر پایئدار سیاسی اتحاد بن رہے ہیں نئے سیاسی دوستوں کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہر ایک بغل میں سیاسی خنجر لیکر دوسرے کو سیاسی طور پر ذبح کرنے کے درپے ہے کل کراچی بار کی تاریخ کے اہم ترین الیکشن ہونگے کروڑوں روپیہ لگ چکا اور کروڑوں کے اخراجات کا سلسلہ جاری
پاکستان میں بار کی سیاست کے اہم ترین سیاسی ٹایئکون منیر اے ملک کے گروپ کیلئے اور ان کے سابق دوستوں کے لیئے جو اس سال آمنے سامنے ہیں ہرلحاظ سے کراچی بار اسیوسی ایشن 2013 کے انتخابات اہمیت رکھتے ہیں پاکستان بار کونسل ،سپریم کورٹ بار ،سندھ بار کونسل اور وکلاء تنظیمیں آج منافقت پر مبنی اہم ترین جوڑ توڑ کریں گے

No comments:
Post a Comment