اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نئے چیف جسٹس پاکستان کو میڈیا چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کی لاعلاج بیماری سے محفوظ فرما اور ڈسٹرکٹ عدلیہ کے مسائل کے بارے میں سوچنے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ نئے چیف جسٹس کو ایک سال کیلئے ایسی بیماری لگا دے کہ ان کو پاکستان کے بدمعاش میڈیا کے کیمروں سے ہی الرجی کا مرض لگ جائے تاکہ وہ کیمروں کی چکاچوند اور واہ واہ کے نعروں سے دور رہ کر کچھ عدالتی نظام کی بہتری خصوصاً ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے سوچ سکیں (آمین)
No comments:
Post a Comment