ایک مجسٹریٹ کے کیا مسائل ہیں؟ ججز کیا سوچتے ہیں؟ ججز کو پروموشن کے حوالے سے کیا مسائل ہیں؟ کیا دباؤ ہوتا ہے۔ وکالت کا معیار کیا ہے اور کیا وکلاء تیاری کرکے عدالت میں آتے ہیں وکلاء سے کیا شکوے اور شکایات ہیں کیاوکلاء اور ججز کے درمیان کمیونیکیشن گیپ موجود ہے کیا ایک جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول جج کا ہر وقت کورٹ روم میں بیٹھنا ضروری ہے رولز کیا کہتے ہیں ایسے بے شمار سوالات کے جوابات تفصیلی انٹرویوز کے زریعے ہم نے تلاش کیئے ہیں چند ایڈیشنل سیشن ججز اور مجسٹریٹس کے انٹرویو ان کی شناخت چھپانے کے بعد اصلاح کے نقطہ نظر سے بہت جلد لاء سوسائٹی پاکستان ان انٹرویوز کی وسیع پیمانے پر اشاعت کرے گی ماتحت عدلیہ کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے یہ انٹرویوز اہم سنگ میل ثابت ہونگے
No comments:
Post a Comment