سیشن
جج کے گھر اور عدالت پر لہراتا ہوا سبز ہلالی پرچم اس بات کی علامت ہوتا ہے کہ سیشن
جج عدالت میں موجود ہے سیشن جج کی موجودگی اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ کسی بھی شہری
کو پولیس بلاوجہ تنگ نہیں کرسکتی سیشن جج جسٹس آف پیس بھی ہوتا ہے یہ ایک پرنسپل سیٹ
ہے اس کو ایک لمحہ بھی خالی رکھنا مناسب نہیں ہے
سندھ
کے کئی بڑے شہروں میں سیشن جج کی سیٹ خالی ہے سیشن جج کی غیر موجودگی کی وجہ سے قومی
جھنڈا بھی نہیں لہرا رہا ہے سیشن کورٹ اور سیشن جج کے بنگلے پر قومی جھنڈے کی غیر
موجودگی اس بات کا پیغام ہے کہ انتظامیہ اور پولیس جو چاہے من مانی کرے اس کو روکنے والا
کوئی نہیں ہوگا
بڑے اضلاع میں آیئنی حقوق کے محافظ کی غیر موجودگی
کا شکوہ کہاں جا کر کریں عدلیہ تو ویسے بھی آزاد ہے اب اس کا تو شکوہ بھی کسی سے
نہیں کرسکتے
No comments:
Post a Comment