اینٹی کنٹرول وائیلنس سیل
کراچی ڈسٹرکٹ ساؤتھ (اے وی سی سی) پر کامیاب چھاپہ بیس دن سے قید ایک چودہ سالہ بچی سمیت پانچ افراد
کو بازیاب کروالیا گیا بلاشبہ یہ ہماری ڈسٹرکٹ عدلیہ کی اہم کامیابی ہے کیونکہ کافی
عرصے سے اے وی سی سی عدلیہ کیلئے "نو گوایریا" بنا ہواتھا
یہ کیس ہمارے دوست شعیب صفدر گھمن کے پاس ہے
اور یہ کامیابی ڈسٹرکٹ جج
ساؤتھ کے نام ہوگی اگر وہ پولیس کے خلاف مزید ایکشن لینے میں کامیاب ہوتے ہیں مطلب
زمہ داران کو سزا دے دیتے ہیں بلاشبہ اے وی سی سی جیسے نو گو ایریا میں عدلیہ کا چھاپہ
ایک اہم سنگ میل ہے
No comments:
Post a Comment